ایودھیا معاملہ: 25 جون کو دہلی میں پی ایم کی میٹنگ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 21-06-2021
بی ایم کی میٹنگ
بی ایم کی میٹنگ

 

 

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے 25 جون کو دہلی میں ایودھیا کے معاملات پراجلاس طلب کیا۔اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ، ایودھیا کے ڈی ایم ، نریپندر مشرا بھی اس میٹنگ میں شریک ہوں گے۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے اراضی کی خریداری اسکینڈل کا معاملہ بھی اٹھ سکتا ہے۔