دہلی : تین منزلہ عمارت گری، 1 شخص کی موت

Story by  PTI | Posted by  Aamnah Farooque | Date 11-07-2025
دہلی : تین منزلہ عمارت گری، 1 شخص کی موت
دہلی : تین منزلہ عمارت گری، 1 شخص کی موت

 



نئی دہلی/ آواز دی وائس 
دہلی کے باڑا  ہندوراؤ علاقے میں جمعہ کی علی الصبح تین منزلہ عمارت گرنے سے 46 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔ دہلی فائر سروس کے ایک افسر نے یہ معلومات دی۔
انہوں نے بتایا کہ منوج شرما کی لاش ملبے کے نیچے سے ملی۔ افسر نے بتایا کہ عمارت گرنے کی اطلاع رات 1 بج کر 56 منٹ پر ملی تھی۔
دہلی فائر سروس کے ایک افسر نے بتایا کہ اس عمارت میں کئی دکانیں تھیں۔