دیش مکھ سے انکوائری کےلئے سی بی آئی ٹیم ممبئی آئے گی

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 06-04-2021
سی بی آئی کا شکنجہ
سی بی آئی کا شکنجہ

 



ممبئی۔ مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل ہے۔ کل وزیر داخلہ انل دیش مکھ کے استعفا دینے کے بعد قانونی کارروائی میں تیزی آرہی ہے۔

ممبئی پولیس کے سابق کمشنر پرم بیر سنگھ کے انیل دیش مکھ کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے سی بی آئی افسروں کی ایک ٹیم آج ممبئی پہنچے گی۔