کہکشائیں، مریخ اور خلائی راکٹس: 2022 کی بہترین تصاویر

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 13-12-2022
کہکشائیں، مریخ اور خلائی راکٹس: 2022 کی بہترین تصاویر
کہکشائیں، مریخ اور خلائی راکٹس: 2022 کی بہترین تصاویر

لندن؛ خلا کی یہ مناظر امریکہ کی خلائی ایجنسی ناسا نے جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ سے حاصل کیے ہیں۔ ان تصاویر میں کاسمک کلیفز، خلائی راکٹوں، پلانیٹری نیبولا، مریخ اور کہکشاؤں کی منظر کشی کی گئی ہے۔