جب نرگھس کی خوشبونے بالی وڈ کومہکایا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 18-09-2021
جب نرگس کی خوشبونے بالی وڈ کومہکایا
جب نرگس کی خوشبونے بالی وڈ کومہکایا

 

 

بلیک اینڈوائٹ دور کا ایک چمکتا نام ہے نرگس جنھوں نے اپنے نام کی طرح ہی فلموں میں اپنی خوشبو بکھیری۔

ان کی پیدائش یکم جون 1926کوکلکتہ میں ہوئی جب کہ 3 مئی 1961کو ممبئی میں انتقال کیا۔

ان کا اصلی نام فاطمہ رشید تھا لیکن فلموں کے لئے نرگس نام کا انتخاب کیا۔ انھوں نے چائلڈآرٹسٹ کے طور پر اپنے کریئر کا آغاز کیا مگر بہت بلندی تک گئیں۔

بڑی بڑی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ’مدرانڈیا‘ کو سنگ میل مانا جاتا ہے۔

انھوں نے اداکار سنیل دت سے شادی کی تھی جنھوں نے”مدرانڈیا“ میں ان کے بیٹے کا کردارنبھایاتھا۔

نرگس نے اپنے دور کے بڑے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کیا جن میں دلیپ کمار، راج کپور بھی شامل ہیں۔

ان کی اہم فلموں کے نام ہیں رات اور دن، یادیں، بلیک مارکیٹ،لاجونتی، پردیسی،شری 420،آوارہ، برسات وغیرہ۔