ثانیہ مرزا کس بات پر خوش ہیں؟

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 26-11-2022
ثانیہ مرزا کس بات پر خوش ہیں؟
ثانیہ مرزا کس بات پر خوش ہیں؟

 

 

دبئی: ی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ سے ان کے مداح خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔ ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی گئی نئی ویڈیو میں انہیں پاکستانی میک اپ آرٹسٹس کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 

ثانیہ مرزا اس ویڈیو میں ایک نشست پر بیٹھی ڈانس کر رہی ہیں جبکہ اس پوسٹ کے کیپشن میں اُن کا لکھنا ہے کہ یہ جمعہ کی رات ہے، آخر کار 12 گھنٹے مسلسل جاری رہنے والی شوٹنگ اختتام پزیر ہوئی۔ اس ویڈیو میں ثانیہ مرزا کے چہرے کی خوشی سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے آنے والے شو کے پہلے سیزن کی شوٹنگ مکمل ہونے پر کتنا خوش ہیں۔