امریکی سفیر نے کی شاہ رخ خان سے منت میں ملاقات

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 17-05-2023
امریکی سفیر نے کی شاہ رخ خان سے  منت میں ملاقات
امریکی سفیر نے کی شاہ رخ خان سے منت میں ملاقات

 

 ممبئی :ہندوستان میں امریکہ کے نئے سفیر ایرک گارسیٹی نے فلمی دنیا کے بادشاہ  شاہ رخ خان سے ملاقات کی وہ ممبئی میں شاہ رخ حان کی رہائش گاہ منت  میں ملاقات کی اور پھر اس کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں اپنے تجربے کا بیان کیا ۔وہ کہتے ہیں کہ وہ  شاندار لمحہ وہ تھا

Is it time for my Bollywood debut? 😉 Had a wonderful chat with superstar @iamsrk at his residence Mannat, learning more about the film industry in Mumbai and discussing the huge cultural impact of Hollywood and Bollywood across the globe. #AmbExploresIndia pic.twitter.com/SLRQyhhn8C