فلم 'کسی کا بھائی کسی کی جان' کے گانے کی جھلک جاری

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 20-03-2023
 فلم 'کسی کا بھائی کسی کی جان' کے گانے  کی جھلک جاری
فلم 'کسی کا بھائی کسی کی جان' کے گانے کی جھلک جاری

 

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سلمان خان کی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا گانا ’جی رہے تھے ہم ‘ کا ٹیجر ریلیز ہو گیا ہے سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کے سلسلے میں چرچا میں بنے ہوئے ہیں  اس فلم کے گانے ’جی رہے تھے ہم ‘ کا ٹیجر ریلیز ہو گیا ہے اس گانے میں سلمان کے ساتھ پوجا ہیگڑے رومانس کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے اس گانے کو سلمان خان نے گایا ہے ۔
سلمان خان نے گانے کا ٹیجر اپنے سوشل میڈیا اکااو¿نٹ سے شیئر کیا ہے۔ سلمان خان نے بتایا ہے کہ فلم ’ کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے تیسرے گانے ’ جی رہے تھے ہم ‘ 21مارچ یعنی منگل کو ریلیز کیا جا ئے گا۔