علماء و مفتیان کرام کےلئے آن لائن کلاسیز

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
ایک مثبت پہل
ایک مثبت پہل

 

 

دو ماہر وتجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں ہمارا آن لائن کلاس چل رہا ہے. آن لائن کی دنیا میں نے اپنی ایک شناخت بنائی ہے۔ اب تک مختلف مدارس اور دیگر پیشوں سے وابستہ ملک وبیرون ملک کے تین سو سے زائد علماء و مفتیان کرام نے اس ادارہ سے اسفادہ کیا ہے (ایک سے زائد بیچیں ہم نے عالمات وطالبات کی بھی چلائی ہے) اور بحمداللہ مثبت رپورٹ رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ اعلان کی تشہیر کے بعد صرف دو دنوں میں ہماری مطلوبہ تعداد پوری ہوگئی اور وقت رہتے ہوے بھی ہمیں داخلہ بند کرنا پڑا۔ ہم طلبہ کی ایک بڑی تعداد جمع کرنے کے بجائے کوالیٹی پر فوکس کرتے ہیں، اس لیے ایک بیچ میں صرف بیس طلبہ کا داخلہ لیا جاتا ہے، پچھلے اعلان کے بعد جلد ہی سیٹیں پر ہو جانے کی وجہ سے بہت سے لوگ داخلہ لینے سے محروم ہوگئے، اس لیے ہم نے دوسرا بیچ بنانے اور بیس کی تعداد پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بحمداللہ نصف سے زائد داخلے ہوچکے ہیں، اگر آپ گھر بیٹھے ایک معتمد ادارہ میں ماہر اساتذہ سے انگلش سیکھنا چاہتے ہیں تو جلد از جلد داخلہ لے کر بیس کے کوٹے میں شامل ہوجائیں۔ حسب سابق بیس کی تعداد پوری ہوتے ہی ہم داخلہ بند کردیں گے۔

  اب سے پہلے تک دن بھر میں چھ بیچز چلایا کرتے تھے؛ لیکن آف لائن مشغولیات بڑھ جانے کی وجہ سے آن لائن صرف دو بیچ ہم نے جاری رکھنے کا ارادہ کیا ہے، یہ دونوں بیچیں رات عشاء کے بعد چلا کریں گی۔ ایک آل ریڈی شروع ہوچکی ہے۔ اس دوسرے بیچ کی تعلیم شروع ہونے کے بعد ان دونوں بیچوں کی تکمیل تک کوئی بھی داخلہ نہیں لیا جائے گا اور نہ ہی کوئی بیچ شروع ہونے کی بظاہر امید ہے۔ داخلہ کے لیے اشتہار میں دیے گئے نمبرات پر رابطہ کیجیے۔