جامعہ ہمدرد : ٹیچنگ کے لیے نکلی ہیں آسامیاں

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 15-09-2022
جامعہ ہمدرد : ٹیچنگ کے لیے نکلی ہیں آسامیاں
جامعہ ہمدرد : ٹیچنگ کے لیے نکلی ہیں آسامیاں

 

 

 نئی دہلی : کنٹریکٹ کی بنیاد پر درج ذیل تدریسی اسامیوں کو پر کرنے کے لیے مقررہ فارمیٹ پر درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ اہل امیدوار 26 ستمبر 2022 کو یا اس سے پہلے درخواست دے سکتے ہیں۔

 ٹیچنگ پوسٹ یا تدریسی عہدے      

(Advt. No. FR-06/2022)

(SHSS)محکمہ انسانی حقوق، اسکول آف ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنس

  کنٹریکٹ کی بنیاد پر اسسٹنٹ پروفیسر (ہیومن رائٹس) کی دو (02) آسامیاں

شعبہ بایو ٹیکنالوجی، سکول آف کیمیکل اینڈ لائف سائنسز(SCLS)

 کنٹریکٹ کی بنیاد پر اسسٹنٹ پروفیسر کی تین (03) پوسٹیں

1- پلانٹ بائیو ٹیکنالوجی۔

2- بایو انفارمیٹکس

3- ماحولیاتی حیاتیاتی ٹیکنالوجی

دیگر تفصیلی معلومات اور درخواست فارم جامعہ ہمدرد کی ویب سائٹ  سے حاصل کئے جاسکتے ہیں 

www.jamiahamdard.edu