امتحان کے بغیر بنیں ڈپٹی کمشنر

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 28-01-2021
امتحان کے بغیر بنیں ڈپٹی کمشنر
امتحان کے بغیر بنیں ڈپٹی کمشنر

 

ایجوکشنل پروفیشنل کے پاس اس مرتبہ امتحان کے بغیر براہ راست ڈپٹی کمشنر  بننے کا موقعہ ہے- تاہم مجوزہ ڈپٹی کمشنر کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن یعنی کے وی ایس کے ہونگے-  کے وی ایس نے آٹھ ڈپٹی کمشنر کی آسامیاں نکالی ہیں جس پر براہ راست تقرری ہوگی- خواہش مند امیدوار  آئندہ 8 فروری 2021 تک درخواست دے سکتے ہیں- سلیکشن ہونے پر امیدوار کو دو لاکھ روپیۓ تک تنخواہ ملے گی-امیدوار کو کے وی ایس کی ویب سائٹ سے فارم ڈاونلوڈ کر کے بھرنا ہوگا- اس کے ساتھ 1500 روپیۓ کا ڈیمانڈ ڈرافٹ بھی لگانا ہوگا- اس حوالے سے دیگر تمام معلومات امیدوار کے وی ایس کی ویب سائٹ پر جاکر دیکھ سکتے ہیںایجوکیشنل کوالیفیکیشن: امیدوار کے پاس کسی بھی سبجیکٹ کی ماسٹرس ڈگری ہونی چاہیے- اس کے ساتھ بی ایڈ کی بھی ڈگری  ہونی چاہیے- اس کے ساتھ ساتھ اس کے پاس پانچ سال اسسٹنٹ کمشنر یا آٹھ سال پرنسپل کے طور پر کم کرنے کا تجربہ بھی ہونا چاہئے

-عمر: امیدوار کی عمر 50  برس  سے زیادہ  نہیں ہونی چاہئے-سلیکشن صرف انٹرویو کی بنیاد پر ہوگا