#Kissan

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 02-03-2021
کسان احتجاج
کسان احتجاج

 

 

دہلی کے ارد گرد کسانوں کا احتجا ج تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔غازی پور پور اور سنگھو بارڈ پر جاری احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اب مختلف علاقوں سے فصلوں کو جلائے جانے کی خبریں آئی ہیں۔جس کا اعلان کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کیا تھا۔