#RheaChakraborty

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
ریا چکرورتی
ریا چکرورتی

 

بمبئی ہائی کورٹ کےذریعہ ریا چکرورتی کو دی جانے والی باقاعدہ ضمانت کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے سپریم کورٹ میں رجوع کیا۔ اس عرضی پر 18 مارچ 2021 کوسماعت ہوگی۔