#Kissan

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  AVT | Date 10-03-2021
کسان لیڈر ٹکیت
کسان لیڈر ٹکیت

 



تین زرعی قوانین کے خلاف اب کسانوں کے تیور مزید سخت ہوتے جارہے نہیں ۔اب کسان مورچہ کے لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ اگر قوانین کو منسوخ نہیں کیا گیا پارلیمنٹ کا محاصرہ کیا جائے گا۔