#Chembur

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 18-07-2021
#Chembur
#Chembur

 



 

ممبئی: ممبئی میں موسلادھار بارش کے درمیان کئی مکانات اور دیوار منہد ہونے کے واقعات پیش آئے، جن میں اب تک 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔عام زندگی بری طرح سے متاثر ہے۔کام کاج بالکل ٹھپ ہوگیا ہے۔ چیمبور کے بھرت نگر علاقہ میں دیوار گرنے کے سبب 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں