روس کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش : روسی اخبار

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
روس کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش : روسی اخبار
روس کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش : روسی اخبار

 

 

ماسکو،

ماسکو سے شائع ہونے ایک اخبار کا کہنا ہے کہ روس نے امریکا کو وسط ایشیا میں فوجی اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔

روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کو جون میں افغانستان پر نگاہ رکھنے کے لیے تاجکستان اور کرغزستان میں اپنے اڈے دینے کی پیش کش کی تھی۔

اخبار کے مطابق امریکہ نے روسی پیشکش کا کوئی ٹھوس جواب نہیں دیا۔ اڈے دینے کی پیشکش جنیوا میں ملاقات کے دوران دی گئی۔