مقام ابراہیم کی وہ تصاویر جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھیں

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 05-05-2021
انمول تصاویر
انمول تصاویر

 

 

مکہ میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام میں موجود مقام ابراہیم، جس کا تعلق پیغمبر حضرت ابراہیم سے ہے، کی نایاب تصاویر سامنے آئی ہیں۔فیس بک پر حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے رئاسة شؤون الحرمين نے بتایا کہ انہیں جدید فوٹوگرافی تکنیک کے ذریعے بنایا گیا ہے۔

awazurdu

 

 

مقام ابراہیم خانہ کعبہ سے 11 میٹر مشرق میں صفا و مروہ کے آغاز میں نصب ہے اور اس پر حضرت ابراہیم کے پیروں کے نشان موجود ہیں۔

awaurdu

رئاسة شؤون الحرمين کے مطابق حضرت ابراہیم نے اس پتھر پر کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کو تعمیر کیا تھا۔ شکل: مربع، ابراہیم علیہ السلام کے قدموں کے نشان