امریکہ کو فوجی اڈہ دینے سے پاکستان کا انکار

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی

 

 

اسلام آباد

وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے منع کر دیا۔

ایک تی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ پاکستان نے انکشاف کیا کہ فوجی اڈوں کی تلاش امریکا کی خواہش ہوسکتی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو بریفنگ میں کہہ چکا ہوں کہ ہمارا امریکا کو فوجی اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان سے امریکا کے فوجی انخلا کے ساتھ چاہتے ہیں کہ امن عمل بھی آگے بڑھے۔ (ایجنسی ان پٹ)