بنگلہ دیش میں ایک ہفتہ کا لاک ڈاون

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 03-04-2021
لاک ڈاون
لاک ڈاون

 

 

ڈھاکہ۔ سلیم رضا 

 بنگلہ دیش حکومت کے پیر سے ایک ہفتہ کے لئے بنگلہ دیش میں لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ہے۔ کورونا کی نئی لہرکی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔پچھلے 24 گھنٹوں میں ، کورونا کی وبا سے بنگلہ دیش میں 56 لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 9،213 ہوگئی اس کے علاوہ ، پچھلے 24 گھنٹوں میں ، بنگلہ دیش کی تاریخ میں زیادہ سے زیادہ 5،063 کوروانا پازیٹیو ہوئے ہیں۔