ہندوستانی، چینی اور روسی ویکسین لگوانے والوں کا یورپین یونین میں داخلہ ممنوع

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-06-2021
 یورپین یونین میں داخلہ ممنوع
یورپین یونین میں داخلہ ممنوع

 



 

برسلز

یورپین یونین کا کہنا ہے کہ ہندوستانی، چینی اور روسی ویکسین لگوانے والے یورپین یونین میں داخل نہیں ہوسکتے۔

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ صرف یورپین یونین کی مصدقہ ویکسین لگوانے والوں کوسفر کی اجازت ہوگی۔

یورپی یونین کی مصدقہ 4 ویکسینز میں موڈرنا، فائزر، اسٹرازینکا اور جانسن اینڈ جانسن شامل ہیں۔

(ایجنسی ان پٹ )