بار بار شاپنگ ۔ بار بار کورونا ۔ آخر کارطلاق

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 11-04-2021
ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔
ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔

 

 

عمان ۔اردن میں بار بار شاپنگ کے لیے جانے والی بیوی کے تیسری بار کورونا سے بیمار ہونے پر شوہر نے تنگ آکر طلاق دیدی۔ فیس بک پر اردن کے شہری نے اپنی پوسٹ میں بیوی کو طلاق دینے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ چند مہینوں کے دوران تیسری بار کورونا سے بیمار ہوئی جس سے غیر ذمہ داری اور بد احتیاطی کا اندازہ ہوتا ہے۔