نتن یاہواور جوبائیڈن کے بیچ گفتگو

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 19-02-2021
نتن یاہواور جوبائیڈن
نتن یاہواور جوبائیڈن

 

 

واشنگٹن :اسرائیل کی وزیر اعظم نتن یاہو اور امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے باہمی تعلقات اور مشرق وسطی کے معاملوں پر طویل گفتگو کی۔ دونوں کے بیچ، جن امور پر گفتگو ہوءی انن میں ایران اور ایٹمی معاملے بھی شامل ہیں۔ امریکامیں نئی انتظامیہ آنے کے بعد امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے درمیان پہلی بار ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا اور اسرائیل میں گہرے تعلقات ہونے کے باوجود جو بائیڈن کا صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے لگ بھگ ایک ماہ بعد وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے رابطہ ہوا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو کے بعد اسرائیل کے وزیرِ اعظم کے دفتر سے بن یامین نیتن یاہو کی تصویر جاری کی گئی جس میں وہ مسکرا رہے ہیں۔ (ایجنسی ان پٹ)