ویکیسن لگوانے والوں کو امریکہ سفرکی اجازت پر غور

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 05-08-2021
ویکیسن لگوانے والوں کو امریکہ سفرکی اجازت پر غور
ویکیسن لگوانے والوں کو امریکہ سفرکی اجازت پر غور

 

 

واشنگٹن

بائیڈن انتظامیہ ویکسین شدہ غیرملکیوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت پر غور کر رہی ہے۔

وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ مکمل ویکسین شدہ ہونے کی شرط سفری پابندیاں اٹھانے کے سلسلے کی کڑی ہے۔

حکام کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث پابندیاں فوری نہیں اٹھا سکتے۔ (ایجنسی ان پٹ )