دیکھئے:مسجد الحرام کے خوبصورت فضائی مناظر

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 07-05-2021
خوبصورت فضائی منظر
خوبصورت فضائی منظر

 

 

مکہ : اس سال حرمین شریفین کی جانب سے مسجد الحرام اور دیگر تاریخی و مقدس مقامات کی یادگار تصاویر جاری کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ آج فیس بک پر حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے نے مکہ میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام کی تصاویر شیئر کی ہیں جن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تصاویر آسمان کی بلندیوں سے لی گئی ہیں۔

awazurdu

ان فضائی تصاویر میں مسجد الحرام کا مکمل نظارہ کیا جا سکتا ہے اور مسجد کے مینار بھی روشن دکھائی دے رہے ہیں۔

awazurdu

نیلگوں آسمان سے مسجدالحرام کے اس دیدہ زیب نظارے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

awazurdu

گذشتہ روز مسجد الحرام میں موجود مقام ابراہیم کی نایاب تصاویر سامنے آئی تھیں۔

awazurdu

ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبے انجینئرنگ سٹیڈیز و منصوبہ بندی کے اشتراک سے مسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی سے کی گئی ہے۔

awazurdu