افغانستان:200 سے زائد اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا طالبان کا دعویٰ

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 06-07-2021
افغانستان:200 سے زائد اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا طالبان کا دعویٰ
افغانستان:200 سے زائد اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا طالبان کا دعویٰ

 

 

کابل

افغانستان میں غیر ملکی افواج کے انخلا کے ساتھ ساتھ طالبان اور افغان سکیورٹی فورسزمیں جھڑپوں میں تیزی آگئی۔

مغربی سکیورٹی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ طالبان افغانستان کے کل 421 اضلاع میں سے ایک تہائی حصے پرکنٹرول حاصل کرچکے ہیں۔

تاہم طالبان کا دعویٰ ہے کہ افغانستان کے 34 صوبوں میں 200 سے زائد اضلاع پر ان کا کنٹرول ہے۔ (ایجنسی ان پٹ )