افغانستان:جان کا ڈر،پائلٹ چھوڑرہے نوکریاں

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 10-08-2021
افغانستان:جان کا ڈر،پائلٹ چھوڑرہے نوکریاں
افغانستان:جان کا ڈر،پائلٹ چھوڑرہے نوکریاں

 

 

کابل

افغانستان میں قتل کےڈر سے متعدد پائلٹس نے نوکریاں چھوڑ دیں۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں 19 پائلٹس افغان ایئر فورس چھوڑ کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حالیہ دنوں میں افغانستان میں 8 پائلٹ ہلاک ہوچکے ہیں۔

ہفتےکو کابل بم دھماکے میں بلیک ہاک کے پائلٹ حمداللہ کو بھی ہلاک کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ افغان فورسز اور طالبان میں جھڑپوں نے شدت اختیا کرلی ہے۔