ومبلڈن ٹینس: آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے جیت لیا۔

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 10-07-2021
ایشلے بارٹی
ایشلے بارٹی

 

 

ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ میں خواتین مقابلہ آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے جیت لیا۔ ایشلے بارٹی نے فائنل میں چیک ری پبلک کی کیرولینا پلسکووا کو شکست دی۔ بارٹی کی جیت کا اسکور 3-6، 7-6 اور 3-6 رہا۔ خیال رہے کہ یہ ایشلے بارٹی کا یہ پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔