جب وسیم اکرم نے ہندوستانی ٹیم کے ساتھ ہولی کھیلی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-03-2021
ہولی یاد ہے مجھے۔۔۔۔
ہولی یاد ہے مجھے۔۔۔۔

 

 

پاکستانی  کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی اپنے کرکٹ کے دنوں میں ہندوستانی  ٹیم کے ہمراہ ایک ساتھ ہولی مناچکے ہیں۔

اس بات کا انکشاف ہندوستانی پریزنٹر اور کمنٹیٹر گوتھم بھیمانی نے اپنے ٹوئٹ میں وسیم اکرم کے ہمراہ ہولی کھیلتے یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ 1987 میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ تاج ویسٹ ہوٹل، بنگلور میں ایک ہی پول میں ہولی کھیلی۔کمنٹیٹر نے یہ بھی کہا کہ ’یہ میری وسیم اکرم سے پہلی ملاقات بھی تھی۔

ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ آپ کو ہولی کی مبارک ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ 87ء کا بھارت کا دورہ ایک یادگار دورہ تھا۔یاد رہے کہ ہولی موسمِ بہار کا تہوار ہے جو سردیوں کا موسم ختم ہونے پر ہندو برادری مناتی ہے۔ جب وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کے ساتھ ہولی کھیلی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی اپنے کرکٹ کے دنوں میں بھارتی ٹیم کے ہمراہ ایک ساتھ ہولی مناچکے ہیں۔

اس بات کا انکشاف ہندوستانی پریزنٹر اور کمنٹیٹر گوتھم بھیمانی نے اپنے ٹوئٹ میں وسیم اکرم کے ہمراہ ہولی کھیلتے یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ 1987 میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ تاج ویسٹ ہوٹل، بنگلور میں ایک ہی پول میں ہولی کھیلی۔کمنٹیٹر نے یہ بھی کہا کہ ’یہ میری وسیم اکرم سے پہلی ملاقات بھی تھی۔ ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ آپ کو ہولی کی مبارک ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ 87ء کا بھارت کا دورہ ایک یادگار دورہ تھا۔یاد رہے کہ ہولی موسمِ بہار کا تہوار ہے جو سردیوں کا موسم ختم ہونے پر ہندو برادری مناتی ہے۔