جامعہ ہمدرد چیس ٹورنامنٹ کا فاتح

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 21-04-2022
جامعہ ہمدرد: چیس ٹورنامنٹ  کا فاتح بنا
جامعہ ہمدرد: چیس ٹورنامنٹ کا فاتح بنا

 



 

آواز دی وائس : جامعہ ہمدرد تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اب کھیلوں کے لیے بھی سرخیوں میں ہے۔ کورونا کے دور کے بعد جب سب کچھ  معمول پر آرہا ہے اور تعلیمی سرگرمیاں پٹری پر لوٹ رہی ہیں،کیمپس کی رونق بھی واپس آرہی ہے۔ جامعہ ہمدرد کی شطرنج کی ٹیم نے کمال دکھایا ہے ۔جامعہ ہمدرد شطرنج کے مقابلے

"SPORTOPIA'22"

میں حصہ لیا، جس کی میزبانی جی ڈی گوینکا یونیورسٹی، گروگرام نے کی۔ جامعہ ہمدرد کے طالب علم عبدالہادی خان نے شطرنج کے ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ٹیم کے باقی 8 ارکان اپنے اپنے ایونٹس میں سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔جن میں آبن  ، آرش ، اوصاف ، اظفر ، گوتم ، مومن نسیم ، توصیف