فیفا ورلڈ کپ، :بیلجیئم نے کینیڈا کو شکست دی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-11-2022
فیفا ورلڈ کپ، :بیلجیئم نے کینیڈا کو شکست دی
فیفا ورلڈ کپ، :بیلجیئم نے کینیڈا کو شکست دی

 

 

دوحہ : فیفا ورلڈ کپ کے بدھ کو کھیلے گئے چوتھے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔ قطر میں جاری دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بیلجیئم کو شکست دے دی۔ کینیڈین کھلاڑی ایک بھی گول نہ کرسکے جب کہ بلیجیئم کی جانب سے ایک بار گیند کو گول پوسٹ کی راہ دکھائی گئی

اس سے قبل فیفا ورلڈ کپ میں ٹورنامنٹ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا اور چار بار کی عالمی چیمپئن جرمنی کو جاپان سے دو ایک سے شکست دے دی۔ اسپین نے کوسٹاریکا کو سات صفر کے بڑے مارجن سے میدان بدر کیا جب کہ مراکش اور کروشیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہ