پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
دوم بیس نے ہندوستان کے چار اہم کھلاڑیوں کو پیویلیئن واپس بھیجا
دوم بیس نے ہندوستان کے چار اہم کھلاڑیوں کو پیویلیئن واپس بھیجا

 

ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن مہمان ٹیم کی پوزیشن مستحکم نظر آ رہی ہے- دوسری جانب ہندوستان پر مشکلات کے بادل منڈلانے شروع ہو گۓ ہیں

ہندوستان کی ٹیم مہمان ٹیم کے ہمالیائی اسکور کے جواب میں تیسرے دن کے اختتام تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز ہی بنا سکی تھی- ہندوستان کی جانب سے رشبھ پنت اور چیتیشور پوجارا قابل ذکر اسکورر رہے جنہوں نے با الترتیب 91 اور 73 رنز بناے

انگلینڈ کی طرف سے دوم بیس نے 4 وکٹیں حاصل کیں- اس سے قبل مہمان ٹیم نے پہلی اننگس میں 578 رنس بناے، جس میں کپتان روٹ کے شاندار 218 رنس بھی شامل تھے

چینئی میں کھیلے جا رہے اس ٹیسٹ میں ہندوستان کی ٹیم کو ابھی بھی 321 رنوں کا خسارہ ہے