وزیر اعلی سویندو ادھیکاری نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی

Story by  اے این آئی | Posted by  Aamnah Farooque | Date 22-05-2026
وزیر اعلی سویندو ادھیکاری نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی
وزیر اعلی سویندو ادھیکاری نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی

نئی دہلی
مغربی بنگال کے نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سوبیدو ادھیکاری نے جمعہ کو راشٹرپتی بھون میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔صدر کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس ملاقات کی تصویر شیئر کی۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ مغربی بنگال کے وزیرِ اعلیٰ سوبیدو ادھیکاری نے راشٹرپتی بھون میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
سوبیدو ادھیکاری نے 9 مئی کو مغربی بنگال کے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا۔