یو پی ایس سی: جامعہ ملیہ کا سنگ میل ۔34 امیدوار منتخب

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 24-03-2021
ایک اورسنگ میل
ایک اورسنگ میل

 

 

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ایک بار پھر تعلیمی خبروں میں سرفہرست ہے۔ایک اور بڑی خبر آئی ہے ۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے امیدواروں نے کارنامہ انجام دیا ہے۔۔ جامعہ ملیہ کے34امیدواروں نےیو پی پی ایس سی کے مرکزی امتحانات پاس کیے ہیں۔ اب ہم انٹرویو میں بیٹھے ہیں۔ پچھلے سال بھی بہت بڑی تعداد میں جامعہ کی کلاس میں یوپی ایس سی کے امتحانات کامیبی حاصل کی تھی۔اس بار بھی بڑی کامیابی ملی ہے اور 34 امیدوارسیویل سروس یومک امتحان 2020 کے امتحان میں پاس ہیں۔اب یہ امیدوار انٹر ویو میں شریک ہونگے۔

واضح رہے کہ سینٹر کے 24 طلباء جولائی تا اگست 2020میں منعقدہ آخری انٹرویو میں شریک ہوئے تھے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ آوادی کوچنگ اکیڈمی آسیسیڈن سینٹر فورچ کوچنگ اور کرئیر پلاننگ کے 101 طلباء سال 2020 یوپی ایس سی کی سلول سروس ابتدائی امتحان پاس تھا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تعلیمی سرگرمیاں ہمیشہ سرخیوں میں رہی ہیں۔ کبھی طلبہ اور طالبات تو کبھی اساتذہ بھی اپنی اپنی سطح پر پرچم لہراتے رہے ہیں۔ تعلیمی سرگر میوں اور ان کی کامیابی اب نئی نسل کو نیا راستہ دکھا رہی ہے۔ اشارہ واضح ہے کہ اگر باصلاحیت نوجوانوں کو بہتر رہنمائی اور تربیت حاصل ہو تو ان کا تعلیمی سفر اور منزل کو آسان بنایا جاسکتا ہے۔اس بار جن امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے انہوں نے گذشتہ ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے سے آر سی اے سے کوچنگ لی تھی۔

دوسری جانب زکوۃ فاونڈیشن آف انڈیا نے اعلان کیا پہے کہ یو پی ایس سی سول سروسز مینز کا نتیجہ آگیا اور اس میں  زیڈ ایف آئی کے 37(سینتیس ) امیدواروں نے یو پی ایس سی انٹرویو کے لۓ کامیابی حاصل کی ہے ۔