امام حسین کو وزیراعظم کا خراج عقیدت

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | 2 Years ago
امام حسین کو وزیراعظم کی خراج عقیدت
امام حسین کو وزیراعظم کی خراج عقیدت

 

 

آوازی دی وائس، نئی دہلی

وزیراعظم نریندرمودی نے یوم عاشورہ پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم شہادت کو یاد کیا۔

ان کی ہمت کے ساتھ ساتھ انصاف کے تئیں ان کے عزم کو بھی یاد کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛ "ہم حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی عظیم قربانیوں کو یاد کرتے ہیں اور ان کی جرات کے ساتھ ساتھ انصاف کے تئیں ان کے عزم کو بھی یاد کرتے ہیں۔ انہوں نے امن اور سماجی مساوات کوہمیشہ اہمیت دی۔"