پدم شری پروفیسراخترالواسع نے ویکسین لی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-06-2021
 پروفیسر اختر الوسع
پروفیسر اختر الوسع

 

 

آواز دی وائس:نئی دہلی

مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور کے صدر اور مشہور اسلامی دانشور پدم شری پروفیسر اختر الواسع نے کل میکس اسپتال ،نوئڈا میں کورونا کی ویکسین لی ۔ ان کی اہلیہ صبیحہ واسع بھی ساتھ تھیں۔ دونوں بزرگوں نے کورونا کی ویکسین لی اور ساتھ ہی لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ اس میں تاخیر نہ کریں ۔کسی قسم کی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں اور پرویپگنڈہ سے متاثر نہ ہوں۔بلکہ اپنے اہل خانہ کو اس موذی مرض سے بچانے کے لئے تمام تر احتیاطی تدابیراختیار کریں۔خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی۔