کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے صدر مرمو سے ملاقات کی

Story by  اے این آئی | Posted by  Aamnah Farooque | Date 12-06-2026
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے صدر مرمو سے ملاقات کی
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے صدر مرمو سے ملاقات کی

 



نئی دہلی
 کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے جمعہ کے روز یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔صدر کے دفتر نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اس ملاقات کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔
صدر کے دفتر نے ایک پوسٹ میں کہا کہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
واضح رہے کہ ڈی کے شیوکمار نے 3 جون کو کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا۔