بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کی حفاظت پر حکومت سخت

Story by  اے این آئی | Posted by  Aamnah Farooque | Date 03-07-2026
بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کی حفاظت پر حکومت سخت
بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کی حفاظت پر حکومت سخت

 



نئی دہلی
مرکزی حکومت نے بی اے ٹی-بی ایم ایس، لوسیجی  اور ایپوک آئی-آئن نامی موبائل ایپلی کیشنز کو ہٹانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، ذرائع نے بتایا ہے کہ ان ایپس کا مبینہ طور پر بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کو روکنے یا غیر فعال کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔
حکومت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اگر اسی نوعیت کی کوئی دیگر ایپلی کیشنز سامنے آتی ہیں، تو انہیں بھی فوری طور پر بلاک کر دیا جائے گا۔