مسجد نبوی میں آتشزدگی ۔کوئی نقصان نہیں ہوا

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 30-03-2021
مسجد نبوی میں آتشزدگی
مسجد نبوی میں آتشزدگی

 



 

مدینہ ۔ مدینہ منور میں مسجد نبوی میں آتشزدگی کا واقعہ ہوا۔ آگ اور دھوائیں کے بادل نظر آئے۔مگر سول ڈیفینس کے رضاکاروں نے فورا ہی آگ پر قابو پالیا۔واقعہ اتوار ہے۔سول ڈیفینس کے رضاکاروں نے فوراا اس پر قابو پالیا تھا۔ کسی بھی طرح کی کوئی رکاوٹ یا خلل نہیں پڑا تھا۔