گلمرگ میں لہرایا 100 فٹ بلند ترنگا

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 11-08-2021
گلمرگ میں لہرایا ترنگا
گلمرگ میں لہرایا ترنگا

 



 

سری نگر : آزادی کے 75 سالہ جشن آزادی کے ایک حصے کے طور پر ، فوج نے آج گلمرگ میں 100 فٹ بلند ترنگا نصب کیا۔

دو سال قبل دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد انڈین آرمی کی پندرہ گڈوال رائفلز کی جانب سے یہ کام کیا جا رہا ہے۔اپریل کے مہینے میں قومی پرچم کو نصب کرنے کے لیے کام شروع کیا گیا تھا۔