عید میلاد النبی: نائب صدر جمہوریہ نے دی کو مبارکباد

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 09-10-2022
عید میلاد النبی:  نائب صدر جمہوریہ نے دی کو مبارکباد
عید میلاد النبی: نائب صدر جمہوریہ نے دی کو مبارکباد

 

 

نئی دہلی : نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھر نے میلاد النبی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیغمبر حضرت محمد کے یوم ولادت، میلاد النبی کے پر مسرت موقع پر سبھی کو میری طرف سے دلی مبارکباد۔ حضرت محمد کا ابدی پیغام ہم سب میں پاکیزگی، ہمدردی اور عالمگیر بھائی چارے کی خوبیاں پیدا کرے اور انسانیت کو رحم دلی، ہم آہنگی اور عالمگیر امن کی راہ پر گامزن کرے۔