زلزلہ : رات دو بجے ہل گئی دہلی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 09-11-2022
زلزلہ : رات دو بجے ہل گئی دہلی
زلزلہ : رات دو بجے ہل گئی دہلی

 

 

آواز دی وائس/ نئی دلی

 رات ایک بج کر 57 منٹ پر نیپال اور ہندوستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے ہل گئے- زلزلے کی شدت 6.3 بتائی جاتی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز نیپال کا کالو کھیتی بتایا گیا ہے - فی الحال نقصان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے

 ملک کی راجدھانی دہلی میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پیدا کر دیا تھا لوگ رات گئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے -منگل کی رات پوری دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 6.3 تھی اور یہ رات 1.57 بجے آیا۔ زلزلہ پیما کے قومی مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز نیپال تھا۔