گیارہ ریاستوں میں 100 مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-03-2021
چھاپے کی کارروائی
چھاپے کی کارروائی

 

 

نئی دہلی۔ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن یعنی کہ سی بی آئی نے ایک بڑی مہم کے تحت گیارہ ریاستوں / یوننہ علاقوں مں سو سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشیاں لیں۔

یہ کارروائی تیس مختلف کیسوں کے سلسلے میں کی گئی ہے جن میں ۳۷۰۰کروڑ روپئے کے گھپلے کئے گئے تھے۔ یہ تلاشںے اسپشلس ڈرائوی کا ایک حصہ ہںم جو ہندوستان مں مختلف قومی بنکوں سے موصولہ شکایات پر کی گئی ہے تاکہ دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کاے جاسکے۔

شکایت کنندہ بنکو ں مں انڈین اوورسزی بنک ، یوننت بنکک آف انڈیا ، بنکر آف بڑودہ ، پنجاب نشنل بنک ، اسٹٹن بنکئ آف انڈیا ، آئی ڈی بی آئی ، کناکرا بنکو ، انڈین بنکہ اور سنٹرل بنکد آف انڈیا شامل ہںب۔ جن مختلف شہروں / قصبوں مںی جن کی تلاشی لی گئی ان مںو کانپور ، دہلی ، غازی آباد ، متھورا ، نوئڈ ا ، گروگرام ، چنئی ، تروورور ، ویلور ، تروپور ، بنگلور ، گنٹور ، حیدرآباد آباد ، بیلری ، وڈودرا ، کولکتہ ، مغربی گوداوری ، سورت ، ممبئی ، بھوپال ، نماودی ، تروپتی وشاکھاپٹنم ، احمد آباد ، راجکوٹ ، کرنال ، جے پور اور سری گنگا نگرشامل ہیں۔

تلاشی کے دوران ، متعددقابل اعتراض دستاویزات اور دیگر مواد / ڈیٹلڑ شواہد برآمد ہوئے ہںل۔ سی بی آئی کو اس سلسلے میں متعدد شکایتیں موصول ہورہی تھیں ،بینکوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی جارہی ہے۔جن کےلئے جعلی دستاویز کا استعمال کیا جارہا تھا۔ اس طرح سرکاری شعبے کے بنکو ں کو بھاری نقصان ہورہا تھا۔ جانچ پڑتال کے بعد ، سی بی آئی کے ذریعہ مقدمات درج کےت جاتے ہںد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے ، انہںج قانون کا سامنا کرنے اور عوامی پسہ بچانے کی کوشش کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔