فضائیہ کا تربیتی طیارہ بھنڈ میں گرگیا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 21-10-2021
 فضائیہ کا تربیتی طیارہ بھنڈ میں گرگیا
فضائیہ کا تربیتی طیارہ بھنڈ میں گرگیا

 

 

بھنڈ :  فضائیہ کا تربیتی طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گرگیا، حادثے میں تربیتی طیارے میں سوار پائلٹ زخمی ہوگیا۔  مدھیہ پردیش میں گرنے والا  فضائیہ کا طیارہ میراج 2000 تھا۔  فضائیہ کا کہنا ہے کہ تربیتی پرواز کے دوران میراجب 2000 طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی تھی۔  فضائیہ نے کہا کہ واقعے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے