کورونا مہلوکین کے بچوں کی تعلیم مفت ہو:سونوسود

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 02-05-2021
سونوسود
سونوسود

 

 

ممبئی

بالی وڈ اداکار سونو سود نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان بچوں کی تعلیم پر پیسہ لگائے جن کے والدین اس وبا کورونا وائرس کا شکار ہوکر ہلاک ہوچکے ہیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سونو سود نے ایک پیغام جاری کیا۔

اس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں ایسے بچے جن کے والدین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں ان کے اسکول سے کالج تک کی پڑھائی کے لیے قوانین بناتے ہوئے ان کی تعلیم مفت کی جائے۔‘

(ایجنسی ان پٹ)

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Sonu Sood (@sonu_sood)