اے ایم یو کے 48 طلباء کا انٹرن کے طور پر انتخاب

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 20-04-2023
اے ایم یو کے 48 طلباء کا انٹرن کے طور پر انتخاب
اے ایم یو کے 48 طلباء کا انٹرن کے طور پر انتخاب

 

 علی گڑھ، 19 اپریل: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفس (جنرل) کے زیر اہتمام منعقدہ پلیسمنٹ مہم میں ملک کے معروف ریسرچ ادارے پرایڈیکو گلوبل ریسرچ پرائیویٹ لمیٹیڈ نے یونیورسٹی کی کامرس اور مینجمنٹ فیکلٹیوں سے 48 طلباء کو بطور انٹرن منتخب کیا ہے۔               فیکلٹی آف مینجمنٹ سے منتخب کئے گئے طلباء میں محمد نبیل، فرحان ذکی، سونل اگروال، محمد امان، سہیل، چھوی گرگ، ذبیح الحق، نکل گپتا، رشبھ کمار سنگھ، محمد عریش خان، انوپم کماری، احد شکیل، محمد اریب، سہانا بیگم، محمد ناظم، محمد ارمان عارف، عظمیٰ جمال، جبکہ فیکلٹی آف کامرس سے منتخب شدہ طلباء میں ردا فاطمہ، ارم فاطمہ، محمد نوشاد، محمد حذیفہ خان، سبط جعفر، جھلک وارشنے، تسمیہ شیخ، منال تحسین ملک، یحییٰ خان، محمد اویس خان، نشرہ شمیم، محمد فیض لطیف، انعام اللہ خان، اسد احمد، شاہ فیصل، اشیش کمار، شاہد قریشی، خدیب احمد، محمد ارسلان، ساحل خان، عبدالقادر، کلثوم رؤف، محمد بلال ظفر، ثمن پرویز، رضوان خان، محمد ارشد جمال، ابھیشیک بجاج، یش بگھیل، آرائش گوہر، محمد نبیل شمسی اور فراز خان شامل ہیں۔

 
               ٹریننگ و پلیسمنٹ آفیسر مسٹر سعد حمید نے بتایا کہ منتخب انٹرنز ریسرچ اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ ایسوسی ایٹ کے طور پر کام کریں گے