جشن ریختہ: اردو اس مٹی کی ہے جسے کچھ لوگ یہاں سے لے گئے: امریش مشرا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 03-12-2022
جشن ریختہ: اردو اس مٹی کی ہے جسے کچھ لوگ یہاں سے لے گئے: امریش مشرا
جشن ریختہ: اردو اس مٹی کی ہے جسے کچھ لوگ یہاں سے لے گئے: امریش مشرا

منصور الدین فریدی/ آواز دی وا ئس

اردو ہماری زبان ہے، اس مٹی کی ہے اردو، اس کو کچھ لوگوں نے دو سے ملک کی زبان سمجھ لیا ہے مگر یہ زبان ہندوستان کی ہے، ہماری زبان  کو لوگ یہاں سے لے گئے ہیں-

یہ بات جشن ریختہ میں سامعین کے سامنے رکھی امریش مشرا نے جنہوں نے کہا کہ یہ محبت کی زبان ہے- اگر آپ کو محبت کرنی ہے تو پہلے اردو سیکھیں-

انہوں نے کہا کہ اس زبان کو زندہ رکھنا ہوگا جس میں ریختہ اہم کردار ادا کررہا ہے

انہوں نے کہا کہ اس زبان کو زندہ رکھنا ہوگا جس میں ریختہ اہم کردار ادا کررہا ہے

امریش مشرا نے اردو سے محبت کا اظہار اپنے انداز میں کیا-