#UAE

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 15-07-2021
تل ابیب میں سفارتی دفاتر کا افتتاح
تل ابیب میں سفارتی دفاتر کا افتتاح

 

 

تل ابیب:اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے تل ابیب میں سفارتی دفاتر کا افتتاح کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات گذشتہ برس اگست میں بحال ہوئے تھے۔متحدہ عرب امارات تیسرا عرب ملک ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔ محمدالخاجہ کے مطابق ’یہ وقت ہے کہ خطے کے مستقبل کے لیے بہتر راستے کے تعین کی خاطر نئی سوچ کو اپنایا جائے۔ ہمیں توقع ہے کہ تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کی ایمبیسی کا فعال ہونا دونوں ملکوں اور عوام کے درمیان بڑھتے تعلقات کی اہم بنیاد بنے گا۔