#london

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 09-05-2021
#london
#london

 

 

 

صادق خان دوبارہ میئر لندن منتخب ہو گئے، صادق خان نے حکومتی جماعت کے شان بیلی کو شکست دی۔ وہ ایک ایشیائی مسلمان ہیں جب کہ لندن کے ووٹروں کی اکثریت یوروپی عیسائی ہے. صادق خان نے مجموعی طور پر 1,206,034 ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ ان کے حریف کنزرویٹیو امیدوار شان بیلی 9,77,601 ووٹ حاصل کر سکے۔ صادق خان نے 55.2 فیصد جبکہ شان بیلی نے 44.8 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ میئر لندن منتخب ہونے کے بعد صادق خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک امیگرینٹ کا بیٹا اور ورکنگ کلاس سے ہوں