#Kalyan Singh

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 09-07-2021
#Kalyan Singh
#Kalyan Singh

 

 

نئی دہلی: اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کے سینیر لیڈر کلیان سنگھ آج چل بسے ۔، پچھلے کئی دنوں سے بیمار چل رہے تھے۔ ان کی وفات سے قبل پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا اور قومی جنرل سکریٹری تنظیم بی ایل سنتوش نے ان سے ملاقات کی تھی۔ انہیں سنجے گاندھی پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسمیں داخل کیا گیا تھا