یمن :انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکہ۔ 12 افراد ہلاک

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 31-10-2021
یمن :انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکہ۔ 12 افراد ہلاک
یمن :انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکہ۔ 12 افراد ہلاک

 

 

عدن: یمن کے شہر عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا عدن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بیرونی دروازے کے نزدیک ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کا مزید بتانا تھا کہ دھماکے میں ایئرپورٹ کے باہر بنی سیکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔